ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ایل جی منوج سنہا نے کابل میں پھنسے دو کشمیری کنبوں کی مدد کی یقین دہانی کرائی

افغانستان (Afghanistan) پھر سے طالبان (Taliban) کے قبضے میں آچکا ہے۔ چاروں طرف افراتفری کا ماحول ہے۔ وادی کشمیر ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے دو کنبے افغانستان کی راجدھانی کابل میں پھنسے ہوئے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 18, 2021 07:33 PM IST

افغانستان (Afghanistan) پھر سے طالبان (Taliban) کے قبضے میں آچکا ہے۔ چاروں طرف افراتفری کا ماحول ہے۔ وادی کشمیر ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے دو کنبے افغانستان کی راجدھانی کابل میں پھنسے ہوئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین