ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

دو ستمبر کو Boys HS School ترال میں میگا آگاہی پروگرام، ڈرگ فری سوسائٹی بنانے کی کوشش

دو ستمبر کو بوائز ہائر سیکنڈری اسکول ترال میں ایک میگا آگاہی پروگرام کا اہتمام ہو نے جارہا ہے۔جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے ۔اس آگاہی میلے میں منشیات کی بدعت کو قابو کرنے پر بات چیت ہوگی۔اس پروگرام کے کامیاب انعقاد کے لیے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے ٹاون ہال ترال میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی ۔جس میں تقریباً سبھی متعلقہ اداروں کے علاوہ اسکول ہیڈس، صحافت سے وابستہ افراد اور دیگر لوگوں نے شرکت کی ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ ایک ڈرگ فری سوسائٹی کے لیے ہم۔سب کو آگے آنا چاہئے

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 31, 2022 04:41 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php