ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک نکالا مارچ

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی مارچ نکالا۔ انہوں نے حالیہ حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف یہ احتجاج کیا۔ پی ڈی پی صدر نے اپنے کارکنان کے ساتھ راج بھون میں اندر داخل ہونے کی بھی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔ محبوبہ مفتی نے عدالتی جانچ کامطالبہ دوہراتے ہوئے لواحقین کے ساتھ انصاف کرنے اور معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 22, 2021 12:21 AM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی مارچ نکالا۔ انہوں نے حالیہ حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف یہ احتجاج کیا۔ پی ڈی پی صدر نے اپنے کارکنان کے ساتھ راج بھون میں اندر داخل ہونے کی بھی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔ محبوبہ مفتی نے عدالتی جانچ کامطالبہ دوہراتے ہوئے لواحقین کے ساتھ انصاف کرنے اور معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین