ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: محبوبہ مفتی نے حجاب کی مخالفت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حجاب کی مخالفت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نفرت کی سیاست کر رہی ہے اور مسلم بچیوں کو تعلیم سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 12, 2022 09:01 PM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حجاب کی مخالفت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نفرت کی سیاست کر رہی ہے اور مسلم بچیوں کو تعلیم سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php