ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی پہلی بار پی ڈی پی دفتر جموں پہنچی

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی پہلی بار جموں واقع پی ڈی پی دفتر پہنچی۔ اس بات سے یہ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ اب سرگرم سیاست میں حصہ لیں گی۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 11, 2022 04:44 PM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی پہلی بار جموں واقع پی ڈی پی دفتر پہنچی۔ اس بات سے یہ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ اب سرگرم سیاست میں حصہ لیں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین