محبوبہ مفتی نے کشمیری پنڈتوں کے مطالبے کی حمایت کی
محبوبہ مفتی نے کشمیری پنڈتوں کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے فی الحال ان کے مطالبے کو مان لینا چاہئے کیونکہ وہ ابھی پریشان ہیں اور انہوں نے کافی مشکلوں کا سامنا کیا ہے اور حال ہی میں کشمیری پنڈتوں کی کافی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ابھی بیچ کا راستہ نکالنا چاہئے۔