ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے بعداپنی اصل رہائش گاہ میں شفٹ ہو جائیں گی محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے بعداپنی اصل رہائش گاہ میں شفٹ ہو جائیں گی۔پی ڈی پی کے ترجمان سہیل بخاری کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی اپنی نجی رہائش گاہ میں منتقل ہو رہی ہیں۔ سہیل بخاری نے مزید کہا کہ انہیں انتظامیہ کی جانب سے تلسی باغ میں رہائش کی پیشکش کی گئی ہے جو وہ مناسب نہیں سمجھتی ہیں۔سہیل بخاری کے مطابق محبوبہ مفتی ہاروان میں واقع رہائش گاہ میں شفٹ ہو جائیں گی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 28, 2022 03:43 PM IST

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے بعداپنی اصل رہائش گاہ میں شفٹ ہو جائیں گی۔پی ڈی پی کے ترجمان سہیل بخاری کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی اپنی نجی رہائش گاہ میں منتقل ہو رہی ہیں۔ سہیل بخاری نے مزید کہا کہ انہیں انتظامیہ کی جانب سے تلسی باغ میں رہائش کی پیشکش کی گئی ہے جو وہ مناسب نہیں سمجھتی ہیں۔سہیل بخاری کے مطابق محبوبہ مفتی ہاروان میں واقع رہائش گاہ میں شفٹ ہو جائیں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php