Kashmir News: کشمیری پنڈت ملازمین نے درج کرایا احتجاج، اٹھایا یہ بڑا قدم
جموں وکشمیر میں کشمیری پنڈت برادری کے ممبران نے احتجاج کے طور پر سالانہ کھیر بھوانی میلہ سے دور رہے۔ کیونکہ گاندربل کے تلمولہ گاؤں کے مندر میں علاقے میں پُرتشدد حالات کی وجہ سے ناراضگی ظاہر کی گئی۔