ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: کیا کشمیر میں دہشت گردانہ حملے غیر کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے کی سازش ہے؟

جموں وکشمیر میں گزشتہ دنوں غیر کشمیریوں پر ہو رہے حملے سے خوف وہراس کا ماحول ہے۔ تقریباً ایک درجن سے زائد افراد کا قتل کردیا گیا ہے۔ بہار اور اترپردیش سے روزی روٹی کمانے آنے والے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس طرح سے انتظامیہ پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 18, 2021 09:58 PM IST

جموں وکشمیر میں گزشتہ دنوں غیر کشمیریوں پر ہو رہے حملے سے خوف وہراس کا ماحول ہے۔ تقریباً ایک درجن سے زائد افراد کا قتل کردیا گیا ہے۔ بہار اور اترپردیش سے روزی روٹی کمانے آنے والے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس طرح سے انتظامیہ پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین