ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : راجوری میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کا پردہ فاش ، بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود برآمد

جموں و کشمیر پولیس نے راجوری ضلع کے گھمبیر مغلن جنگلوں میں دہشت گردوں کی ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ایس ایس پی راجوری چندن کوہلی نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی 38 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے گھمبیر مغلن جنگلوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 30, 2020 04:26 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے راجوری ضلع کے گھمبیر مغلن جنگلوں میں دہشت گردوں کی ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ایس ایس پی راجوری چندن کوہلی نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی 38 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے گھمبیر مغلن جنگلوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین