ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu & Kashmir: سرینگر کے چانہ پورا نوگام میں جنگجوؤں نے سکیورٹی فورسز پر کی فائرنگ

چانہ پورا ، نوگام میں نامعلوم ملیٹنٹوں نے سی آر پی ایف کے ایک کانسٹیبل پر فائرنگ کردی ۔یہ واقعہ آج شام قریب چار بجے پیش آیا ۔اس حملے میں سی ٹی منوج کمار کا پیر ہلکا زخمی ہوگیا ہے۔وہ خطرے سے باہر بتائے گیے ہیں ۔۔۔جائے وقوعہ سے گولیوں کے خالی خول بر آمد ہوئے ہیں ۔۔حملے کے بعد فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی ۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 06, 2021 10:24 PM IST

چانہ پورا ، نوگام میں نامعلوم ملیٹنٹوں نے سی آر پی ایف کے ایک کانسٹیبل پر فائرنگ کردی ۔یہ واقعہ آج شام قریب چار بجے پیش آیا ۔اس حملے میں سی ٹی منوج کمار کا پیر ہلکا زخمی ہوگیا ہے۔وہ خطرے سے باہر بتائے گیے ہیں ۔۔۔جائے وقوعہ سے گولیوں کے خالی خول بر آمد ہوئے ہیں ۔۔حملے کے بعد فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین