ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سری نگر میں دہشت گردانہ حملے میں عام شہری کی موت: دیکھیں ویڈیو

سری نگر: پولیس نے بتایا کہ بدھ کی شام یہاں شہر کے حبہ کدل محل میں دہشت گردوں نے ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ حملے میں متاثرہ 25 سالہ عمر کے سینے پر گولیوں کے لگنے سے زخم آئے تھے اور اسے فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا گیا تھا، جہاں وہ علاج کے دوران دم توڑ گیا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 24, 2021 02:02 PM IST

سری نگر: پولیس نے بتایا کہ بدھ کی شام یہاں شہر کے حبہ کدل محل میں دہشت گردوں نے ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ حملے میں متاثرہ 25 سالہ عمر کے سینے پر گولیوں کے لگنے سے زخم آئے تھے اور اسے فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا گیا تھا، جہاں وہ علاج کے دوران دم توڑ گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین