ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سری نگر اور بڈگام کے علاوہ مختلف اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ کردی گئی بحال

جموں وکشمیر میں سری نگر اور بڈگام کے علاوہ موبائل اور انٹرنیٹ خدمات کو بحال کردیا گیا ہے۔ دیگر تمام اضلاع میں عوام کو راحت دی گئی ہے جبکہ سری نگر اور بڈگام سے متعلق آئی جے پی کشمیر وجے کمار نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ کل جائزہ لینے کے بعد فیصلہ ہوگا کہ آیا ان دونوں علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کی جائے گی یا نہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 06, 2021 08:49 PM IST

جموں وکشمیر میں سری نگر اور بڈگام کے علاوہ موبائل اور انٹرنیٹ خدمات کو بحال کردیا گیا ہے۔ دیگر تمام اضلاع میں عوام کو راحت دی گئی ہے جبکہ سری نگر اور بڈگام سے متعلق آئی جے پی کشمیر وجے کمار نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ کل جائزہ لینے کے بعد فیصلہ ہوگا کہ آیا ان دونوں علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کی جائے گی یا نہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین