جموں وکشمیر: پلوامہ کے نوجوان محمد جبران کا فن خطاطی اور مجسمہ سازی میں شاندار کارنامہ: دیکھیں ویڈیو
جموں وکشمیر کے پلوامہ کے نوجوان محمد جبران فن خطافی اور مجسمہ سازی میں ماہر ہیں۔ پانچ سال قبل ایک سڑک حادثے میں معذور ہوئے اور چلنے پھرنے سے قاصر محمد جبران نے کیلی گرافی اور مجسمہ سازی کے فن کے ذریعہ اپنی جسمانی کمزوری کو اپنے لئے رکاوٹ نہیں بننے دیا اور اپنے فن کو پروان چڑھایا۔