ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ٹارگیٹ کلنگ کا شکار ہوئی رجنی بالا کی آخری رسوم میں رویندر رینا کے سامنے احتجاج درج

وادی کشمیر میں گوپال پورہ کولگام میں قائم گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعینات رجنی بالا نامی ہندو ٹیچر کو ملیٹنٹوں نے کل ہلاک کردیاتھا۔ نان چک سانبہ کی رہنے والی رجنی بالا کی لاش کل شام آخری رسومات کے لئے انکے آبائی گاؤں پہنچائی گئی تھی۔ آج رجنی بالا کے آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ کولگام میں رجنی بالا کی ملیٹنٹوں کے ذریعہ ٹارگیٹ کلنگ کے بعد مختلف مقامات پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔سانبہ میں بھی لوگوں نے احتجاج کیا۔قومی شاہراہ پر لوگ بیٹھ گئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 01, 2022 04:29 PM IST

وادی کشمیر میں گوپال پورہ کولگام میں قائم گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعینات رجنی بالا نامی ہندو ٹیچر کو ملیٹنٹوں نے کل ہلاک کردیاتھا۔ نان چک سانبہ کی رہنے والی رجنی بالا کی لاش کل شام آخری رسومات کے لئے انکے آبائی گاؤں پہنچائی گئی تھی۔ آج رجنی بالا کے آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ کولگام میں رجنی بالا کی ملیٹنٹوں کے ذریعہ ٹارگیٹ کلنگ کے بعد مختلف مقامات پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔سانبہ میں بھی لوگوں نے احتجاج کیا۔قومی شاہراہ پر لوگ بیٹھ گئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php