ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: لداخ میں مسلم طبقہ نے اردو کے حوالے سے امت شاہ کو بھیجا میمورنڈم

لداخ میں مسلم طبقہ نے میمورنڈم کے ذریعہ وزیر داخلہ امت شاہ سے اردو سے متعلق جاری کئے گئے حکم نامہ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لداخ کے رکن پارلیمنٹ کی سفارش پر اردو زبان کو نائب تحصیلدار اور پٹواری امتحانات سے ختم کیا گیا ہے۔ امام خمینی کرگل سمیت کئی مذہبی تنظیموں نے وزیرداخلہ کو میمورنڈم بھیج کر اظہار ناراضگی کی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 15, 2022 04:06 AM IST

لداخ میں مسلم طبقہ نے میمورنڈم کے ذریعہ وزیر داخلہ امت شاہ سے اردو سے متعلق جاری کئے گئے حکم نامہ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لداخ کے رکن پارلیمنٹ کی سفارش پر اردو زبان کو نائب تحصیلدار اور پٹواری امتحانات سے ختم کیا گیا ہے۔ امام خمینی کرگل سمیت کئی مذہبی تنظیموں نے وزیرداخلہ کو میمورنڈم بھیج کر اظہار ناراضگی کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین