ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشتواڑ کے سرتھل گاؤں میں مویشیوں کی پُر اسرار موت پر لوگوں میں تشویش

کشتواڑ کے سرتھل گاؤں میں مویشیوں کے مرنے پر لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے ۔ محکمہ اینمل ہسبنڈری کشتواڑ کے آفیسر نے نیوز ایٹین کو فون پر بتایا کہ کسی بیماری کی وجہ سے مویشیوں کی موت نہیں ہورہی ہے بلکہ ایک قسم کی گھاس کھانے سے ان کی موت ہورہی ہے۔ انہوں نے ایک ٹیم کو متعلقہ علاقے کو روانہ کیاگیا ہے۔ جے کے پی سی سی کے نائب صدرغلام سروری نے کہا کہ جن کے مویشی مرے ہیں انھیں معاوضہ دیاجائے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 30, 2021 02:28 AM IST

کشتواڑ کے سرتھل گاؤں میں مویشیوں کے مرنے پر لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے ۔ محکمہ اینمل ہسبنڈری کشتواڑ کے آفیسر نے نیوز ایٹین کو فون پر بتایا کہ کسی بیماری کی وجہ سے مویشیوں کی موت نہیں ہورہی ہے بلکہ ایک قسم کی گھاس کھانے سے ان کی موت ہورہی ہے۔ انہوں نے ایک ٹیم کو متعلقہ علاقے کو روانہ کیاگیا ہے۔ جے کے پی سی سی کے نائب صدرغلام سروری نے کہا کہ جن کے مویشی مرے ہیں انھیں معاوضہ دیاجائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین