ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: غیر مقامی رائے دہندگان معاملے سے متعلق فاروق عبداللہ نے اٹھایا یہ بڑا قدم، بی جے پی کو کردیا نظر انداز

نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں باہر کے ووٹروں کو شامل کرنے کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کے لئے آج آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں بی جے پی کے علاوہ تمام سیاسی پارٹیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 22, 2022 12:44 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں باہر کے ووٹروں کو شامل کرنے کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کے لئے آج آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں بی جے پی کے علاوہ تمام سیاسی پارٹیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php