فاروق عبداللہ نے بانڈی پورہ کا کیا دورہ، پارٹی کے سینئر لیڈران بھی موجود
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے بانڈی پورہ کے دورے پر جاکر پارٹی ضلع صدر اور سابق رکن اسمبلی میر غلام رسول کو ان کے بھائی کے انتقال پرتعزیت پیش کیا۔