Kashmir News: فاروق عبداللہ نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
نیشنل کانفرنس کے صدر اوررکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے حد بندی کمیشن کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں مسودہ تیار کیا جارہا ہے، جو کمیشن کو پیش کیا جائے گا۔