ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کولگام کی ناظرہ اختر نے ناری شکتی ایوارڈ ملنے پر مسرت کا کیا اظہار، پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ

کولگام کی ناصرہ اختر نے ناری شکتی ایوارڈ ملنے پر مسرت کا اظہار کیا۔ناصرہ نے نیوز ایٹین کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی کا شکریہ ادا کیا ۔ ناصرہ نے کہا کہ انھیں لگتا ہے کہ کشمیری لڑکیاں مختلف میدانوں میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ناصرہ کو ماحول کے تحفظ کے لئے کام کرنے پر ناری شکتی ایوارڈ ملا ہے۔ناصرہ نے کئی سالوں کی محنت کے بعد پالی تھین کو سائنسی طریقہ سے گھلنے یعنی بائیو ڈی گریڈیبل بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 09, 2022 02:46 PM IST

کولگام کی ناصرہ اختر نے ناری شکتی ایوارڈ ملنے پر مسرت کا اظہار کیا۔ناصرہ نے نیوز ایٹین کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی کا شکریہ ادا کیا ۔ ناصرہ نے کہا کہ انھیں لگتا ہے کہ کشمیری لڑکیاں مختلف میدانوں میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ناصرہ کو ماحول کے تحفظ کے لئے کام کرنے پر ناری شکتی ایوارڈ ملا ہے۔ناصرہ نے کئی سالوں کی محنت کے بعد پالی تھین کو سائنسی طریقہ سے گھلنے یعنی بائیو ڈی گریڈیبل بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین