ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu and Kashmir: این سی لیڈر الطاف کلو کی کشمیری قیدیوں کو رہا کرنے کی مرکز سے اپیل

نیشنل کانفرنس کے لیڈر الطاف کلو نے مرکزی حکومت سے کشمیری قیدیوں کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ہماری پارٹی انتخابات کے لئے تیار ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 07, 2022 11:54 PM IST

نیشنل کانفرنس کے لیڈر الطاف کلو نے مرکزی حکومت سے کشمیری قیدیوں کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ہماری پارٹی انتخابات کے لئے تیار ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php