ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ نے راجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی اور آرٹیکل 370 سے متعلق کہی یہ بڑی بات

جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے راجہ ہری سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر یوم تعطیل کا اعلان کئے سے متعلق کہا کہ انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آرٹیکل 370 کو بحال کرنا چاہئے تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 18, 2022 02:10 AM IST

جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے راجہ ہری سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر یوم تعطیل کا اعلان کئے سے متعلق کہا کہ انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آرٹیکل 370 کو بحال کرنا چاہئے تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php