ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر میں ایک نئی سیاسی پارٹی کا قیام ، سابق وزیر کیا یہ بڑا اعلان

سابق وزیر محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ بہت جلد جموں و کشمیر میں ایک نئی سیاسی پارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ جموں میں نیوز ایٹین اردو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ایک سیاسی خلا پیدا ہوا ہے، لہذا یہ ہم سبھی کا فرض ہے کہ ایک نیا سیاسی پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے۔ بخاری نے کہا کہ نئی پارٹی میں نہ صرف وادی کشمیر بلکہ جموں خطے کے لیڈران بھی شامل ہونگے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 12, 2020 10:08 PM IST

سابق وزیر محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ بہت جلد جموں و کشمیر میں ایک نئی سیاسی پارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ جموں میں نیوز ایٹین اردو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ایک سیاسی خلا پیدا ہوا ہے، لہذا یہ ہم سبھی کا فرض ہے کہ ایک نیا سیاسی پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے۔ بخاری نے کہا کہ نئی پارٹی میں نہ صرف وادی کشمیر بلکہ جموں خطے کے لیڈران بھی شامل ہونگے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین