ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

این آئی اے نے پی ڈی پی یوتھ ونگ کے لیڈر وحید الرحمان پرہ کو کیا گرفتار ، یہ ہے اصل معاملہ

این آئی اے نے دو دنوں کی پوچھ تاچھ کے بعد بدھ کے روز پی ڈی پی کے یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمان پرہ کو جموں وکشمیر پولیس کے ڈی ایس پی دویندر سنگھ کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ بتادیں کہ ڈی ایس پی دویندر سنگھ کو سال رواں کے ماہ جنوری میں حزب المجاہدین کے کمانڈر نوید بابو اور ایک وکیل کے ساتھ سری نگر سے جموں سفر کرنے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 25, 2020 06:08 PM IST

این آئی اے نے دو دنوں کی پوچھ تاچھ کے بعد بدھ کے روز پی ڈی پی کے یوتھ ونگ کے صدر وحید الرحمان پرہ کو جموں وکشمیر پولیس کے ڈی ایس پی دویندر سنگھ کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ بتادیں کہ ڈی ایس پی دویندر سنگھ کو سال رواں کے ماہ جنوری میں حزب المجاہدین کے کمانڈر نوید بابو اور ایک وکیل کے ساتھ سری نگر سے جموں سفر کرنے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading