بڑی خبر : علاحدگی پسند لیڈر آسیہ اندرابی پر چلے گا غداری کا مقدمہ ، این آئی اے عدالت میں الزامات وضع
دہلی کی این آئی اے کورٹ نے کشمیری علاحدگی پسند لیڈر آسیہ اندرابی پر غداری ، دہشت گردی اور دیگر سنگین دفعات کے تحت الزامات وضع کردئے ہیں ۔