Kashmir News: بارہمولہ کی خصوصی این آئی اے عدالت میں منشیات معاملے میں چارج شیٹ داخل
جموں وکشمیر کے بارہمولہ میں گزشتہ سال منشیات اور ہتھیار ضبطی معاملے میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی ہے۔ اس معاملے میں گرفتار 6 ملزمین پولیس حراست میں ہیں۔