ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں پانچ مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری

جموں کشمیر کے اننت ناگ،بارہمولہ ،سرینگر،ڈوڈہ اور کشتواڑ میں این آئی اےکی چھاپہ ماری جاری ہے۔ستائیس جون کو جموں میں ضبط کئے گئے آئی ای ڈی کے سلسلے میں یہ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ کولگام میں محمدشفیع وانی اوروسیم احمدڈارکےگھرپراین آئی اے نے چھاپہ ماری کی ہے ۔محمدشفیع وانی اوران کےبیٹےرئیس کوگرفتارکیاگیا ہے اوران کے سیل فون ضبط کرلئےگیےہیں ۔واضح رہے وسیم احمدکو انتیس جون کوپوچھ تاچھ کےلئےحراست میں لیاگیاتھا اورپوچھ تاچھ کےبعدوسیم کو رہا کیاگیاتھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 21, 2021 03:12 PM IST

جموں کشمیر کے اننت ناگ،بارہمولہ ،سرینگر،ڈوڈہ اور کشتواڑ میں این آئی اےکی چھاپہ ماری جاری ہے۔ستائیس جون کو جموں میں ضبط کئے گئے آئی ای ڈی کے سلسلے میں یہ چھاپے مارے جارہے ہیں۔ کولگام میں محمدشفیع وانی اوروسیم احمدڈارکےگھرپراین آئی اے نے چھاپہ ماری کی ہے ۔محمدشفیع وانی اوران کےبیٹےرئیس کوگرفتارکیاگیا ہے اوران کے سیل فون ضبط کرلئےگیےہیں ۔واضح رہے وسیم احمدکو انتیس جون کوپوچھ تاچھ کےلئےحراست میں لیاگیاتھا اورپوچھ تاچھ کےبعدوسیم کو رہا کیاگیاتھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین