ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: این آئی اے کی 14 مقامات پر چھاپہ ماری: دیکھیں ویڈیو

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دو مختلف کیسوں کے سلسلے میں ہفتے کے روز جموں و کشمیر میں 14 مقامات پر چھاپے مارے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے ہفتے کے روز دو مختلف کیسوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر میں چودہ مقامات پر چھاپے مارے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 31, 2021 12:42 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دو مختلف کیسوں کے سلسلے میں ہفتے کے روز جموں و کشمیر میں 14 مقامات پر چھاپے مارے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے ہفتے کے روز دو مختلف کیسوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر میں چودہ مقامات پر چھاپے مارے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین