دہشت گردانہ سازش سے جڑے معاملے میں کشمیر کے متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپہ ماری
جموں و کشمیر میں این آئی اے نے چھاپہ ماری کارروائی کی ہے۔ یہ کارروائی پلوامہ، ہندواڑہ، ترال، اننت ناگ سمیت دیگر اضلاع میں ہوئی ہے۔