ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر: مسئلہ کشمیر پر الطاف بخاری کا بڑا بیان، مودی حکومت سے امیدیں وابستہ کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے لئے ہمیں تیسرے فریق کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں مرکزی حکومت سے امیدیں ہیں۔ الطاف بخاری نے کہا کہ جذباتی نعروں سے کچھ نہیں ہونے والا ہے۔ ساتھ ہی جلد ہی جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کرایا جانا چاہئے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 24, 2021 01:14 PM IST

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے لئے ہمیں تیسرے فریق کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں مرکزی حکومت سے امیدیں ہیں۔ الطاف بخاری نے کہا کہ جذباتی نعروں سے کچھ نہیں ہونے والا ہے۔ ساتھ ہی جلد ہی جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کرایا جانا چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین