جموں و کشمیر میں طے شدہ این ٹی اے نے سی یو ای ٹی کا امتحان کیا گیا منسوخ
این ٹی اے نے سی یو ای ٹی یوجی امتحان منسوخ کر دیا ہے۔ جی ہاں جموں و کشیر میں کیس سے پچیس مئی کیلئے طے شدہ امتحان کو منسوخ کردیا گیا ہے ۔ دراصل کشمیر میں عارضی مراکز بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اب یہ امتحان چھبیس مئی امتحان کشمیر میں منعقد ہوں گے۔