ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : عمر عبد اللہ نے کیا ٹویٹ ، کہا : ہمیں گھروں میں پھر کیا گیا نظر بند

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبد اللہ نے اتوار کی صبح ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ سرکار نے انہیں اور ان کے والد کو ایک مرتبہ پھر گھر میں قید کردیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے گھر پر کام کرنے والوں کو بھی آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 14, 2021 11:59 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبد اللہ نے اتوار کی صبح ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ سرکار نے انہیں اور ان کے والد کو ایک مرتبہ پھر گھر میں قید کردیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے گھر پر کام کرنے والوں کو بھی آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین