ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: عمر عبداللہ نے 370 کی منسوخی سے متعلق حکومت کو نشانہ بنایا

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پونچھ ضلع میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے رہنماؤں نے 370 کی منسوخی کے تناظر میں جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آنے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن ایسا نہیں ہوا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 21, 2022 12:14 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پونچھ ضلع میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے رہنماؤں نے 370 کی منسوخی کے تناظر میں جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آنے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن ایسا نہیں ہوا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php