ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Independence Day 2021: جموں وکشمیر کے ترال میں میونسپل کمیٹی چیئرمین نے ترنگا لہرایا

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر جموں وکشمیر کے ترال پولیس اسٹیشن پر میونسپل کمیٹی کے چیئرمین منظور احمد خان نے ترنگا لہرایا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیراحمد بھی موجود رہے۔ اس کے علاوہ دیگر محکموں کے ملازمین اور پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 15, 2021 11:27 PM IST

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر جموں وکشمیر کے ترال پولیس اسٹیشن پر میونسپل کمیٹی کے چیئرمین منظور احمد خان نے ترنگا لہرایا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیراحمد بھی موجود رہے۔ اس کے علاوہ دیگر محکموں کے ملازمین اور پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین