ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu and Kashmir: بارہمولہ انکاونٹر کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک

جموں وکشمیر کے بارہمولہ انکاونٹر کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا۔ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ارشاد احمد بھٹ نامی نوجوان اس سال 26 مئی سے سرگرم تھا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 31, 2022 01:12 PM IST

جموں وکشمیر کے بارہمولہ انکاونٹر کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا۔ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ارشاد احمد بھٹ نامی نوجوان اس سال 26 مئی سے سرگرم تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین