ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

غیرملکی سفارتکاروں کے وفدکادورہ،لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہاسے ملاقات،ایل جی نے اسمبلی انتخابات کے متعلق کہی یہ بات

ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو دلی روانگی سے قبل یہ وفد ڈی ڈی سی چیئرپرسنز، پنچایتی نمائندوں کے علاوہ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کیں۔غیر ملکی سفارتکاروں کے 'دورہ جموں' کے پیش نظر شہر کو ترنگے اور مختلف دیگر ممالک کے جھنڈوں سے سجایا گیا تھا نیز سکیورٹی کے بھی غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 18, 2021 08:49 PM IST

ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو دلی روانگی سے قبل یہ وفد ڈی ڈی سی چیئرپرسنز، پنچایتی نمائندوں کے علاوہ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کیں۔غیر ملکی سفارتکاروں کے 'دورہ جموں' کے پیش نظر شہر کو ترنگے اور مختلف دیگر ممالک کے جھنڈوں سے سجایا گیا تھا نیز سکیورٹی کے بھی غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین