J&K News: جنوبی کشمیر میں یکے بعد دیگرے انکاونٹرس میں چار ملی ٹینٹوں کو مار گرایا گیا
Jammu and Kashmir: جنوبی کشمیر کے کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں دو بیک ٹو بیک انکاونٹرس کے دوران اب تک حزب المجاہدین کے چار ملیٹینٹوں کو مار گرایا گیا ہے۔ جبکہ آخری اطلاعت ملنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔