ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : معروف عالم دین نور احمد ترالی کا انتقال ، تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت

معروف عالم دین نور احمد ترالی کا کل شام مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا، جس کے بعد علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کے لئے صرف کردی تھی ۔ مختلف مذاہب کے لوگ ان سے عقیدت رکھتے تھے ۔ مولانا کے انتقال پر مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اظہار دکھ کیا ۔ مولانا کی نماز جنازہ آج ترال میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مولانا رحمت اللہ قاسمی نے نماز جنازہ کے فرائض انجام دئے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 11, 2020 09:10 PM IST

معروف عالم دین نور احمد ترالی کا کل شام مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا، جس کے بعد علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کے لئے صرف کردی تھی ۔ مختلف مذاہب کے لوگ ان سے عقیدت رکھتے تھے ۔ مولانا کے انتقال پر مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اظہار دکھ کیا ۔ مولانا کی نماز جنازہ آج ترال میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مولانا رحمت اللہ قاسمی نے نماز جنازہ کے فرائض انجام دئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading