جموں و کشمیر: خانپور علاقہ میں واقع 'جمبو' چڑیا گھر کا کام تقریبا 70 فیصد مکمل، حکام کا جلد کھولنے پر غور
Jammu and Kashmir : جمبو چڑیا گھر شمالی ہندوستان میں سب سے بڑا چڑیا گھر قرار دیا جاتا ہے ۔ نگروٹا کے خانپور علاقے میں واقع 'جمبو' چڑیا گھر پر تقریباً 70 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ جب کہ حکام جلد ہی اسے عوام کے لئے کھولنے پر غور کر رہے ہیں۔