جموں و کشمیر میں آج بھی زندہ ہے مٹی کے برتن بنانے کا فن، پلہالن پٹن کا تنور ہے کافی مشہور
Jammu and Kashmir : مٹی کے برتن بنانے کافن اور صنعت دنیا کے قدیم صنعت ہے ہر دور میں برتن انسان کی ضرورت رہے ہیں۔ مٹی کے تنور بنانے کے فن کو آج بھی فنکار زندہ رکھے ہوئے ہیں۔