ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سیاحت، ثقافت اور دیگر سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے پارلیمانی وفد جموں کشمیر پہنچا

اکتیس ارکان پر مشتمل پارلیمانی وفد آج جموں کشمیر پہنچ گیا۔ سرینگر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر متعلقہ افسران نے ان مندوبین کا خیر مقدم کیا۔ ایئر پورٹ سے سیدھے یہ وفد سرینگر کے ایک نجی ہوٹل کے لئے روانہ ہوگیا۔ خطے میں سیاحت، ثقافت اور دیگر منسلک سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے یہ وفد کشمیر کے لئے روانہ ہوا ہے۔ پارلیمانی وفد اس دورے کے دوران نیشنل ہائی وے پر جاری کاموں کے پیش رفت کا بھی جائزہ لے گا۔ اس وفد میں آئندہ دنوں کچھ اور بڑی ہستیاں شامل ہو سکتی ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 20, 2021 10:54 PM IST

اکتیس ارکان پر مشتمل پارلیمانی وفد آج جموں کشمیر پہنچ گیا۔ سرینگر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر متعلقہ افسران نے ان مندوبین کا خیر مقدم کیا۔ ایئر پورٹ سے سیدھے یہ وفد سرینگر کے ایک نجی ہوٹل کے لئے روانہ ہوگیا۔ خطے میں سیاحت، ثقافت اور دیگر منسلک سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے یہ وفد کشمیر کے لئے روانہ ہوا ہے۔ پارلیمانی وفد اس دورے کے دوران نیشنل ہائی وے پر جاری کاموں کے پیش رفت کا بھی جائزہ لے گا۔ اس وفد میں آئندہ دنوں کچھ اور بڑی ہستیاں شامل ہو سکتی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین