پی ڈی ایف چیئرمین حکیم یاسین نے کہا کہ گپکار الائنس تذبذب کا شکار رہا: دیکھیں ویڈیو
پی ڈی ایف چیئرمین حکیم یاسین کا کہنا ہے کہ گپکار الائنس تذبذب کا شکار رہا، اور اس کے پاس کوئی رروڈ میپ نہیں ہے، انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں اتحاد کبھی بھی کامیاب نہیں رہا، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ مختلف موضوعات پر الگ الگ بیانات سے گپکار میں اختلافات پیدا ہوئے، انہوں نے کہا کہ یہ وقت متحد ہوکر جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے لئے جد و جہد کرنے کا ہے۔