Kashmir News: شیخ محمد عبداللہ کا نام پولیس میڈل سے ہٹانے پر محبوبہ مفتی سخت ناراض
جموں وکشمیر پولیس میڈل سے شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کا نام ہٹانے پر پی ڈی پی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی تنگ نظری ظاہر ہوتی ہے۔ اس سے شیخ عبداللہ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔