ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کو بنایا نشانہ

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی کشمیر میں صحافیوں کی گرفتاری اور معلومات فراہم نہ کئے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی 5 اگست 2019 کے بعد دباو اور ظلم والی پالیسی رہی ہے۔ انہوں نے اجتماعی گرفتاری کو بھی انتظامیہ کی ناکامیوں سے تعبیر کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 15, 2021 12:27 AM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی کشمیر میں صحافیوں کی گرفتاری اور معلومات فراہم نہ کئے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی 5 اگست 2019 کے بعد دباو اور ظلم والی پالیسی رہی ہے۔ انہوں نے اجتماعی گرفتاری کو بھی انتظامیہ کی ناکامیوں سے تعبیر کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین