ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ نے کشتواڑ سانحہ پر کیا افسوس کا اظہار، دونوں سابق وزرائے اعلیٰ نے متاثرین کے لئے دعا کی

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشتواڑ سانحہ میں انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی ہے۔ ساتھ ہی گمشدہ افراد کے لئے دعا کی ہے۔ وہیں عمر عبداللہ نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دعا کی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 28, 2021 12:56 PM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشتواڑ سانحہ میں انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مہلوکین کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی ہے۔ ساتھ ہی گمشدہ افراد کے لئے دعا کی ہے۔ وہیں عمر عبداللہ نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دعا کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین