Kashmir News: محبوبہ مفتی کو شوپیاں دورے سے قبل پولیس نے کیا نظر بند
جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی آج شوپیاں کا دورہ کرنا چاہتی تھیں، لیکن پولیس نے انہیں نظر بند کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی اگر شوپیاں جائیں گی تو لااینڈ آرڈر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔