ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: PDP لیڈر محبوبہ مفتی نے ایل جی انتظامیہ پر کی سخت تنقید

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اندرونی اور بیرونی مسائل کو حل کرنا ہوگا اور عوام کے حقوق کو بحال کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں خون خرابہ روکنے کے لئے پاکستان سے بھی بات کرنی چاہئے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 05, 2022 10:18 PM IST

جموں وکشمیر کی سابق وزیر اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اندرونی اور بیرونی مسائل کو حل کرنا ہوگا اور عوام کے حقوق کو بحال کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں خون خرابہ روکنے کے لئے پاکستان سے بھی بات کرنی چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین