ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: پی ڈی پی کےبانی مفتی محمد سعید کو چوتھی برسی پر خراج عقیدت: دیکھیں ویڈیو

پی ڈی پی کے بانی اورجموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ حالانکہ ریاست کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نظر بند ہونے کے سبب مفتی محمد سعید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضرنہیں ہوسکیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 08, 2020 12:04 AM IST