ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

محبوبہ مفتی نے کہا- مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لئے ہند-پاک کریں بات چیت

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ زرعی قوانین کی طرح ہی جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو واپس کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی انصاف کی بات کرتا ہے تو اسے ڈرایا جاتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لئے ہند-پاک کو آپس میں بات چیت کا عمل شروع کرنا چاہئے۔ سابق وزیر اعلیٰ نے حیدر پورہ انکاونٹر میں مارے گئے ایک اور نوجوان کی لاش اہل خانہ کو سونپنے کا مطالبہ کیا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 21, 2021 12:42 AM IST

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ زرعی قوانین کی طرح ہی جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو واپس کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی انصاف کی بات کرتا ہے تو اسے ڈرایا جاتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لئے ہند-پاک کو آپس میں بات چیت کا عمل شروع کرنا چاہئے۔ سابق وزیر اعلیٰ نے حیدر پورہ انکاونٹر میں مارے گئے ایک اور نوجوان کی لاش اہل خانہ کو سونپنے کا مطالبہ کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین